Find your life partner

Social Items

ads header

Wednesday 1 April 2020

نزاکتیں ہوں گی تجھ میں بلا کی مگر



نزاکتیں ہوں گی تجھ میں بلا کی مگر
میں ترجیح پھر بھی چائے کو ہی دوں ❤️


کیا   کہا   تم   سے     کنارہ   کر لوں
اچھا!چائے سے عشق دوبارہ کو لوں


اللہ ایسی بیماری سے بچائے ...
جس میں طبیب چائے سے پرہیز بتاے....

خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی....
احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے ..


دل کرتا ہے چھین لو تم سے
تیرادل،تیرا بسکٹ،اور تیری چاۓ

اُس نے اپنے پھول سے ہاتھوں سے بنائی ہے شاید
آ رہی ہے ہلکی ہلکی سی مہک میری چائے سے..☕..

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.

Powered by Blogger.