HomeArticlesBoys

لڑکوں میں بلوغت یا لڑکے بالغ کب ہوتے ہیں

بلوغت نشونما کا ایک مرحلہ ھے جس میں آپکے بچے کا جسم جوان ھونا شروع ھوتا ھے۔ لڑکوں میں بلوغت کے ساتھ ساتھ یہ بھی جانیں کہ اپنے بیٹے سے بلوغ...

جنسی ہراس: بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست
لو بیٹھ گئی ٹھیک سے : خواتین مارچ میں سامنے آنے والے اس معنی خیز نعرے کی خالق رومیسا کی زندگی کی ناقابل یقین کہانی سامنے آ گئی
یہ عورتیں اچھی نہیں
بلوغت نشونما کا ایک مرحلہ ھے جس میں آپکے بچے کا جسم جوان ھونا شروع ھوتا ھے۔ لڑکوں میں بلوغت کے ساتھ ساتھ یہ بھی جانیں کہ اپنے بیٹے سے بلوغت کے بارے کیسے بات کرنی ھے۔
بلوغت کیا ھے؟
بلوغت نشونما کا ایک مرحلہ ھے۔ یہ وہ وقت ھوتا ھے جب آپکے بچے کا جسم جوان ھونا شروع ھوتا ھے۔ بلوغت کے دوران آپکے بچے کا دماغ بہت سے ھارموں چھوڑتا ھے۔ یہ جسم میں تبدیلیوں کی وجہ بنتے ھیں۔ بلوغت کو جسمانی تبدیلیوں سے منسلک کیا جاتا ھے۔ اس میں جِنسی کَشِش اور پیدا کرنے کی قابلیت کا آغاز شامل ھوتے ھیں۔

بلوغت لڑکوں پر کس طرح اثر انداز ھوتی ھے؟
لڑکوں میں بلوغت کا آغاز فوطوں کے بڑھنے سے ھوتا ھے۔ وقت کے ساتھ ذکر بڑھتا ھے۔ آپکے بچے کے قد اور وزن میں تیزی سے اضافہ شروع ھو جائے گا۔ اس کے ساتھ اسکے بغلوں کے بال، کندھے چوڑے اور پسینے کے غدود بنیں گے۔ اسکا نرخرہ یا وائس باکس بھی نشونما پائے گا۔ اسکے نرخرے کے گرد نرم ھڈی بڑھے گی۔ اسکو ایڈمز ایپل کہا جاتا ھے۔ نرخرہ اور واکل کارڈ بڑھیں گے۔ جیسے ھی ایسا ھوگا اسکی آواز گہری ھو جائے گی۔

ممکن ھے کہ اس میں زائد پسینہ، کیل مہاسے اور جسم کی بو پیدا ھوں۔ لڑکوں میں نئے جذبات پیدا ھوں گے۔ وہ اپنے والدین اور دوستوں سے پہلے کی نسبت مختلف طرز سے پیش آئیں گے۔

لڑکوں میں بلوغت کا کب آغاز ھوتا ھے؟
ھر بچے میں بلوغت کے آغاز کی عمر مختلف ھوتی ھے۔ عموماً تقریباً 17 سال کی عمر میں لڑکے کا ذکر اپنے مکمل سائز میں آ جاتا ھے، اسکا جسم بالغ کے تناسب تک پہنچ جاتا ھے۔ چھوٹے لڑکوں کے بغلوں، چہرے، ٹانگوں، سینے، بُنِ ران اور پیٹ پر بال اُگنا شروع ھو سکتے ھیں۔

اگر آپکا بچہ 9 سال کی عمر سے پہلے بلوغت کی علامات ظاھر کرنا شروع کر دے تو اپنے بیٹے کے ڈاکٹر سے ملیں۔ اگر آپکا بچہ 14 سال کی عمر تک بلوغت کی علامات ظاھر نہ کرے تو اس صورت میں بھی ڈاکٹر سے ملیں۔

اپنے بیٹے کی بلوغت کیلئے تیار ھونے میں کیسے مدد کرنی ھے
بات جیت کا آغاز کریں
بلوغت کے بارے میں سوال پوچھنے کیلئے اپنے بیٹے کا حوصلہ بڑھائیں۔ اپنے بیٹے کو بغیر کسی ڈر اور فیصلے کے کھل کر بات کرنے کو کہیں۔ اگر آپکے بیٹے کے دوست اور انٹرنیٹ اسکے لئے تعلیم کا واحد زریعہ ھوں تو ممکن ھے کہ وہ غلط مشورہ حاصل کر لے۔ اگر آپکے بیٹے نے آپ سے اس موضوع ہر بات نہ کی ھو اور وہ بلوغت کے نزدیک ھو تو آپ بات چیت کا آغاز اس سوال کے ساتھ کریں کہ وہ بلوغت کے بارے میں کیا جانتا ھے۔ آپ اسکو وہ تمام معلومات دیں جنکی آپکے مطابق اسکو ضرورت ھو۔ متعدد چھوٹی بات چیت بہت سے موضوعات کا احاطہ کر سکتی ھیں۔ ممکن ھے کہ آپ بنیادی حفظان صحت، جنسی پختگی اور نوعمری میں حمل سے متعلق بات کرنا چاھتے ھوں۔ بلوغت کے مرحلے کے بارے میں آپ کا اپنے بیٹے کے ساتھ بات کرنا بہت اھم ھے۔

بلوغت سے پہلے تیار ھونا
اگر آپ بلوغت کیلئے تیار ھونے میں اپنے بیٹے کی مدد کریں تو اسکی بلوغت میں منتقلی زیادہ ہموار ھو جائے گی۔ اس سے پہلے کہ آپکا بچہ بلوغت کے مراحل سے گزرے، اس سے ان مراحل کا زکر کریں۔ اس بارے میں بھی بات کریں کہ اسکو بلوغت کی علامات سے گزرتے وقت کن اشیاء کی ضرورت ھوگی۔ مثال کے طور پر اس کو یہ جاننے کی ضرورت ھوگی کہ اسکو چہرے کے بالوں کیلئے کن شیونگ مصنوعات کی ضرورت ھوگی۔ کیل مہاسے بھی آپکے بچے کیلئے مسئلہ ھو سکتے ھیں۔ اگر پھنسیاں زیادہ بائث تکلیف بنیں تو بیٹے کے ڈاکٹر سے مدد لیں۔

بڑھنے کی آزادی
بلوغت وہ مرحلہ ھوتا ھے جب بالغ ھونے کا آغاز ھوتا ھے۔ بلوغت کے ساتھ بڑھنے کی آزادی کا آغاز ھوتا ھے۔ ممکن ھے کہ آپکا بچہ آپکے ساتھ زیادہ بحث کرنا شروع کر دے۔ یہ بھی ممکن ھے کہ وہ آپکے ساتھ زیادہ اختلاف رائے رکھے۔ اسکے موڈ میں تبدیلیاں میں آ سکتی ھیں۔ بعض اوقات یہ بھی ھو سکتا ھے کہ وہ خود سے کچھ بننا چاھے۔

سب سے بہترین یہ ھے کہ آپ گفتگو کرنے کی حوصلہ افزائی کریں۔ اس کو یہ ظاھر کرنے کی کوشش کریں کہ آپ اسکو غیر مشروط محبت کرتے ھیں۔ اس کے ساتھ گھر کی ترتیب اور معمول کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں۔ جب آپکا بچہ بلوغت سے گزر رھا ھو اور آپکی حدود کو دیکھنے کی کوشش کرے تو آپکو گھر میں مختلف طرز کے نظم و ضبط کو استعمال کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ھے۔

مُشت زنی
مُشت زنی کا مطلب اپنے اعضاء تولید کو چھونا ھے۔ مُشت زنی نارمل ھوتی ھے۔ نوجوان مرد اپنے اعضاء تولید کو چھو سکتے ھیں کیونکہ اس سے اچھا محسوس ھوتا ھے۔ مُشت زنی کے بے پناہ نقصانات ہیں۔ جس 

مُشت زنی کسی بھی عمر میں کی جا سکتی ھے۔ یہ بڑے بچوں، نوجوانوں، بالغوں اور بڑوں میں عام ھوتی ھے۔ ڈانٹنا یا سزا دینا بچے کیلئے شرمندگی محسوس کرنے کا بائث بن سکتا ھے۔ یہ زندگی میں جنسیت یا خود اعتمادی کے مسائل کا سبب بن سکتا ھے۔ اس کی بجائے اپنے بیٹے کو بتائیں کہ مُشت زنی ٹھیک نہیں ھے لیکن یہ ایک ذاتی معاملہ ھے۔

تناو
زیادہ تر بچے جب بلوغت کو پہنچتے ھیں تو زیادہ مُشت زنی شروع کر دیتے ھیں۔ اسکی وجہ یہ ھوتی ھے اس دوران انہیں زیادہ تناو ھوتا ھے۔ تناو تب ھوتا ھے جب خون ذکر میں سے دوڑتا ھے اور ذکر سخت ھو جاتا ھے۔ تناو نارمل ھوتا ھے۔ تناو کسی بھی وقت ھو سکتا ھے۔ یہ جنسی ہیجان کے ساتھ یا اسکے بغیر بھی ھو سکتا ھے۔ مُشت زنی خوشی کے احساس اور سکون کا بائث بنتی ھے۔

تناو نیند کے دوران بھی ھو سکتا ھے۔ بعض اوقات لڑکا نیند کے دوران نطفے کے ذکر سے نکلنے [انزال] کی وجہ سے گیلی چادر کے ساتھ اٹھتا ھے۔ نطفہ ایک مادہ ھوتا ھے جس میں اسپرم ھوتے ھیں۔ نیند کے دوران انزال عام ھوتا ھے۔

بلوغت میں جسم فوطیرون بنانا شروع کر دیتا ھے۔ یہ ایک ھارمون ھے۔ یہ جسم میں بہت سی تبدیلیوں کا سبب بنتا ھے۔ ان تبدیلیوں میں بالوں کا اگنا اور قد کا بڑھنا شامل ھے۔ فوطیرون میں اضافہ نطفے کے بننے کا سبب بھی بنتا ھے۔

اسپرم کے خلیوں میں تولیدی مواد شامل ھوتا ھے۔ حمل تب واقع ھوتا ھے جب اسپرم عورت کے انڈے کو بارور یا زرخیز کرتا ھے۔ جب آپکا بچہ نطفے کا انزال شروع کردے تو وہ باپ بننے کے قابل ھو جاتا ھے۔ اسی لئے اس سے محفوظ جنسی تعلقات اور حمل سے متعلق دوسرے مسائل کے بارے میں بات کرنا بہت اھم ھوگا۔

جذباتی اور جنسی تبدیلیاں
بلوغت میں جسم کے اندر ہارمون کا بڑھنا شامل ھوتا ھے۔ اپنے دوستوں کیلئے نئے جذبات اور جنسی دلچسپی پیدا ھوتی ھے۔ ممکن ھے کہ آپکا بچہ جنسی جذبات اور خیالات رکھے۔ اس کے بہت سے دوست جنسی تعلقات کے بارے میں بات کریں گے۔ ممکن ھے کہ وہ جنسی تعلقات قائم بھی کریں۔

جسمانی اور جذباتی خطرات
غیر محفوظ جنسی تعلقات میں بہت سے جسمانی خطرات منسلک ھوتے ھیں۔ اپنے بیٹے سے پیدائش روکنے والے اختیارات کی اہمیت کے بارے میں ضرور بات کریں۔ اورل سیکس اور مباشرت کے دوران کونڈم کے استعمال کے بارے میں بھی بات کریں۔ یہ جنسی تعلقات کے زریعے پھیلنے والی انفیکشن سے بچاو میں مدد کرسکتا ھے۔

جسنی تعلقات کے ساتھ جذباتی خطرات بھی منسلک ھوتے ھیں۔ جب نوجوان جنسی طور پر سرگرم ھوتے ھیں تو حسد، عدم تحفظ، یقین اور اعتماد جیسے جذبات پیدا ھو سکتے ھیں۔ اپنے بیٹے سے جنسی تعلقات سے منسلک جذباتی خطرات کے بارے میں بات کریں۔ آپ اس بارے میں اپنے بیٹے سے خود بات کر سکتے ھیں یا اپنے بیٹے کے ڈاکٹر یا کسی اور صحت کی سہولیات مہیا کرنے والے سے گفتگو کا آغاز کروا سکتے ھیں۔

اھم نکات
  • اپنے بیٹے سے جنسی تعلقات کے بارے میں مستقل بنیاد پر بات کرتے رھیں۔
  • اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپکا بچہ جانتا ھو کہ مُشت زنی نارمل اور ذاتی معاملہ ھے۔
  • جنس سے متعلق متعدد چھوٹی گفتگو تھوڑی یا بہت لمبی گفتگو سے بہتر ھو سکتی ھیں۔
  • اس کے خیالات بغیر کسی اندازوں کے اور غیر مشروط محبت والے انداز میں سنیں۔


Designed by Sneeit.Com
Name

2 Line Poetry,96,2 Lines,6,4 Line Poetry,9,Aamir Imtiaz,2,Aansu Shayari,15,Abbas Tabish,6,Adil Mansuri,2,Afsos Shayari,3,Ahmad Faraz,16,Ahmad Mushtaq,2,Ahmad Nadeem Qasmi,14,Aitbar Sajid,2,Akbar Allahabadi,4,Akhtar Shirani,4,Ali Sardar Jafri,4,Allama Iqbal,6,Alone Shayari,15,Altaf Hussain Hali,10,Ameer Minai,2,Amjad Islam Amjad,2,Anjum Aziz Abbas,2,Anwar Masood,2,Aqwal,8,Araeen,7,Articles,9,Asrar-ul-Haq Majaz (Majaz Lakhnawi),2,Badnam Shayari,2,Bahadur Shah Zafar,2,Barish Shayari,2,Bashar Nawaz,2,Bashir Badr,4,Bewafa Shayari,8,Birthday Shayari,2,Boys,1,Bulleh Shah,2,Celebrities,8,Daagh Dehlvi,2,Dard Bhari Shayari,2,December Poetry,2,Dil Poetry in Urdu,2,Dilawar Ali Azar,2,Dosti Shayari,2,Drama,2,Dua Poetry,2,Ehsan Danish,2,Eid Poetry,2,Faiz Ahmad Faiz,2,Farhat Abbas Shah,2,Females,7,Firaq Gorakhpuri,2,Funny Jokes,6,Funny Shayari,8,Funny SMS,6,Gham Shayari,4,Ghazals,2,Girl Names,10,girls contact,13,girls mobile numbers,11,Girls WahtsApp,1,Good Morning,2,Good Morning Shayari,2,Good Night Shayari,2,Good Night Text,2,Gulzar,4,H,2,Habib Jalib,6,Hafeez Jalandhari,2,Haider Ali Aatish,4,Hasrat Mohani,2,Heart Touching Lines,2,Hollywood,2,Husn Poetry,2,Ibn e Insha,2,Independence Day Poetry,2,Inspirational Poetry,2,Intezaar Shayari,12,Ishq Shayari,2,Islamic Poetry,2,Jamal Ehsani,2,Jaun Elia,3,Jazz Girls,14,Jigar Moradabadi,2,John Elia,31,Josh Malihabadi,2,Judai Shayari,2,Kaifi Azmi,2,Karachi,1,Khalid Masood Khan,2,Khudi Shayari,2,Khumar Barabankavi,2,Khwaja Mir Dard,2,KPK Girls,3,Lahore Girls,11,Love,5,Love Poetry,5,Love Shayari,16,Maa Shayari,2,Majrooh Sultanpuri,2,Mens,1,Mian Muhammad Baksh,2,Mir Taqi Mir,2,Mirza Ghalib,2,Mirza Muhammad Rafi Sauda,2,Mobile Numbers,3,Mobilink,4,Mobilink Girls,8,Models,2,Mohsin Naqvi,2,Momin Khan Momin,2,Mother’s Day Poetry,2,Munawwar Rana,2,Munir Niazi,2,Muslim,1,Muslim Girls,4,Nasir Kazmi,2,New Songs,1,Newscasters,4,Nida Fazli,2,Noshi Gilani,2,Obaidullah Aleem,2,Pakistani,2,Parveen Shakir,4,Pirzada Qasim,2,Poetry,101,Political Jokes,2,Punjab Girls,7,Punjabi Shayari,5,Qaim Ali Shah,2,Quotes,11,Rahat Indori,2,Romantic Poem,5,Romantic Poetry,1,Romantic Shayari,35,Sad Girls,2,Sad Poetry,18,Sad Shayari,61,Saghar Siddiqui,2,Sahir Ludhianvi,2,Saleem Kausar,2,Samash,1,Sarwat Hussain,2,Shad Azimabadi,2,Shahryar,2,Shahzad Ahmad,2,Shakeb Jalali,2,Shakeel Badayuni,2,Sindh Girls,3,Single Girls,3,Smilyes,2,SMS,10,Sorry Shayari,6,Stars,2,Story,2,Tanhai Poetry,13,Telgue,2,Text Messages,2,TV Stars,2,Two Line Shayari,56,Udas Poetry,4,Ufone Girls,2,Umair Shehzad,2,Umeed Shayari,2,Urdu Ghazal Shayari,2,Urdu Poetry Images,2,Valentines Day,6,Viral,7,Wafa Poetry,2,WahtsApp,1,Warid Girls,2,Wasi Shah,4,Wasif Ali Wasif,2,Wasim Barelvi,2,Welcome Shayari,2,Whatsapp girls number,8,whatsapp group,1,Whatsapp Status,2,William Shakespeare,2,William Wordsworth,2,Yaad,2,Yaad Shayari,4,Zafar Iqbal,2,Zindagi Shayari,2,
ltr
item
Girl Contacts: لڑکوں میں بلوغت یا لڑکے بالغ کب ہوتے ہیں
لڑکوں میں بلوغت یا لڑکے بالغ کب ہوتے ہیں
Girl Contacts
https://girlcontacts.blogspot.com/2019/05/larkon-main-baloghat-larky-baalag-kab-hoty-han.html
https://girlcontacts.blogspot.com/
http://girlcontacts.blogspot.com/
http://girlcontacts.blogspot.com/2019/05/larkon-main-baloghat-larky-baalag-kab-hoty-han.html
true
8156078283483787438
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content